کامیابی
کامیابی انسان کی فطری خواہش ہے۔ ہر انسان کامیاب ہونا چاہتاہے کچھ امتحان دیکر اور کچھ بغیر امتحان کامیاب ہونا چاہتے ہیں جہنم سے بچ کرجنت میں جانا حقیقی کامیابی ہے باقی ساری کامیابیاں عارضی اور غیر حقیقی ہیں اور یہ کامیابی صرف اسکو ملے گی جو مکمل ایس او پیز پر عمل کریگا۔ گھر میں بیوی بچوں کے حقوق ۔والدین کے حقوق۔بہنوں اور بھائیوں کے حقوق۔ہمسائیوں کے حقوق ۔رشتہ داروں کے حقوق۔ماتحتوں اور باس کے حقوق۔گھر میں کام کرنے والوں کے حقوق ایک مومن کا دل خوف اور رجا کے درمیان رہتا ہے کرتا بھی ہے اور ڈرتا بھی ہے۔اللہ اور اسکے رسول کو راضی کرنے کا نام کامیابی ہے